اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین دربار حضرت سلطان باھُوؒ برانچ ضلع جھنگ کی جانب سے ایک عظیم الشان پروگرام میلادِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و حق باھُوؒ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جسکی صدارت حضور جانشین سلطان الفقر حضرت صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب مدظلہ الاقدس نے فرمائی۔
No comments:
Post a Comment