اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین دربار حضرت سلطان باھُوؒ برانچ ضلع خانیوال کی طر ف سے میلادِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و حق باھُوؒ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جسکی صدارت حضور جانشین سلطان الفقر سرپرستِ اعلیٰ اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین حضرت سخی سلطان محمد علی صاحب مدظلہ الاقدس نے فرمائی۔
No comments:
Post a Comment